Muharram 696x361 1

ہنگومیں محرم الحرام کے حوالے سے سیکورٹی انتظامات مکمل کر لئے گئے ہیں، ڈپٹی کمشنر بنوں

ویب ڈیسک (ہنگو): ہنگو میں عاشور کے جلوس کی ڈرون سے فضائی نگرانی کی جائے گی، پائیدار امن اور رواداری کی فضا علما اور امن کمیٹی کے تعاون کی مرہون محنت ہے، ڈپٹی کمشنرمنصور ارشد کا کہنا تھا کہ 9اور 10 محرم کو شہر سیل، موبائل فون سروس معطل رہے گی، جلوسوں کے روٹس پر سی سی ٹی وی کیمرے نصب کر دئیے، ڈی سی آفس میں مرکزی کنٹرول روم سے مانیٹرنگ کی جائے گی، چار ہزار سے زائد سیکورٹی جوان اہم مقامات پر تعینات کر دیے ہیں۔

مزید پڑھیں:  ہری پور میں آئل ٹینکر کی ٹکر سے موٹر سائیکل سوار جاں بحق