selabi raila 1 450x300 1

کارو درہ گلی باغ میں طوفانی بارشوں سے ندی نالوں میں طغیانی

ویب ڈ یسک (دیربالا): کارو درہ گلی باغ میں طوفانی بارشوں سے ندی نالوں میں طغیانی جس کی وجہ سے دس سالہ بچہ اور خاتون پانی میں بہہ گئے، دس سالہ بچے ناصر کی لاش برآمد جبکہ خاتون لاپتہ ۔ 1122 اور دیگر ادارے تاحال بے خبرہیں۔

مزید پڑھیں:  سابقہ ٹرانسپورٹ ملازمین اور پی ٹی آئی ورکرز کا وزیراعلیٰ کیخلاف مظاہرہ