ویب ڈسک (چلاس): قراقرم ہائی وے چلاس کے مقام پر لینڈ سلائیڈنگ، گوہرآباد اور گونرفارم کی عوام کی مدد سے زخمیوں اور جانبحق شخص کو لال پڑی/رائیکوٹ ایریا بلاک سے ریسکیو کرلیا گیا، جانبحق شخص کی شناخت محمد عرفان ولد بشارت حال مہانسرہ کے طور پر ہوئی.
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments