Mahmood Khan 1280x720 1

وزیر اعلی کا بحرین میں سیلاب سے متاثرین کے لئے امدادی پیکیج کا اعلان

ویب ڈسک :وزیر اعلی خیبر پختونخوا نے تحصیل بحرین میں سیلابی ریلے سے متاثرین کے لئے ایمرجنسی امدادی پیکیج کا اعلان کردیا، متاثرہ علاقوں میں جاں بحق ہونے والوں کے اہل خانہ کیلئے 5 لاکھ روپے اور زخمی ہونے والے افراد کیلئے 1 لاکھ روپے مالی ریلیف دینے کا فیصلہ کیا.

مزید پڑھیں:  دہشتگرد حملے: خیبر پختونخوا میں رواں سال 337سکیورٹی اہلکار اور شہری شہید