juloos

ہری پور میں 9 اور10 محرم الحرام کے دوران موبائل فون سروس معطل

ویب ڈیسک (ہری پور): ہری پورمیں 9 اور10 محرم کے جلوسوں میں موبائل فون سروس معطل رہے گی، مرکزی جلوسوں کے دوران 10بجے سے 4 بجے تک موبائل سروس بند رہے گی۔

مزید پڑھیں:  سپیکرخیبر پختونخوا اسمبلی بابر سلیم سواتی کا نام پی این آئی ایل سے خارج