ویب ڈ یسک (ڈیراسماعیل خان): نویں محرم کے جلوس مقامی راستوں سے ہوتا ہوا اختتام پذیر، تھلہ بموں شاہ سے برآمد ہونے والا جلوس لاٹو فقیر مسجد پر اختتام پذیر ہوا، جلوس کے دوران سیکورٹی کے سخت انتظامات کئے گئے تھے،
کمشنر ڈی آئی خان نے کہا کہ سیکورٹی کے لئے جائنٹ کمانڈنٹ کنٹرول روم قائم کیا گیا ہے، کنٹرول روم سے ٹانک اور ڈی آئی خان کو مانیٹر کیا جارہا ہے،
آج ضلع بھر میں موبائل سروس بند کردیا جائے گا، 10 محرم کو آخری جلوس کے اختتام کے بعد موبائل سروس کو بحال کردیا جائے گا، ضلع بھر میں بازار سمیت ٹریفک بند کیا گیا۔
Load/Hide Comments