kohat jalos

کوہاٹ میں یوم عاشورہ کا ماتمی جلوس امام بارگاہ امامیہ رضویہ امام بارگاہ سے برآمد

ویب ڈسک (کوھاٹ) : کوہاٹ میں یوم عاشورہ کا ماتمی جلوس امام بارگاہ امامیہ رضویہ امام بارگاہ سے برآمد ہو گا، جلوس مخصوص راستوں سے گزرتا ہوا میلاد چوک پہنچے گا ، سید حبیب شاہ اور قومی امام بارگاہ سے دو مزید جلوس برآمد ہوں گے ، جلوس کی سیکورٹی کے لئے ایف سمیت 3500اہلکار تعینات ہیں ، جلوس کی گذرگاہوں پر سی سی ٹی وی کیمرے نصب کئے گئے ہیں ، شہر میں موبائل سروس بھی معطل ہے ۔

مزید پڑھیں:  قومی ترانےکی بے توقیری پر خیبر پختونخوا اسمبلی میں قرار داد جمع