download 112

جنوبی وزیرستان میں دہشتگردوں کی فائرنگ سے 3 سیکیورٹی اہلکارشہید، جبکہ 4 زخمی

ویب ڈیسک (جنوبی وزیرستان): جنوبی وزیرستان میں سرچ آپریشن کے دوران دہشتگردوں کی فائرنگ سے 3 سیکیورٹی اہلکار شہید اور 4 زخمی ہو گئے، پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق جنوبی وزیرستان میں سرچ آپریشن کےدوران دہشتگردوں کی فائرنگ سے 3 سیکیورٹی اہلکار شہید ہوئے جن میں صوبیدار ندیم، سپاہی سلیم اورلانس نائیک مصور شہید ہوگئے۔

مزید پڑھیں:  چیک پوسٹیں ختم ،جرگہ سسٹم بحال کر رہے ہیں: وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا