WASA

کوہاٹ کے عوام صاف پانی کی سہولت سے محروم

یب ڈیسک (کوہاٹ): نواحی گاؤں بورکہ کے عوام صاف پانی کی سہولت سے محروم ہیں، جدید دور میں بھی انسان اور جانور ایک ہی بارانی تالاب سے پانی پینے پر مجبور، ایم ایم اے دور میں منظور ہونے والی واٹر سپلائی سکیم کرپشن کی نذر، کروڑوں روپے کی لاگت کے منصوبے کی پائپ لائن ٹوٹ پھوٹ کا شکارہے، عوام دور دراز علاقوں سے پانی لانے پر مجبور ہیں،علاقے کی عوام کی بچھائی گئی پائپ لائن انتہائی ناقص ہے۔

مزید پڑھیں:  چیک پوسٹیں ختم ،جرگہ سسٹم بحال کر رہے ہیں: وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا