Nasir Hussain Shah 1 455x250 1

قوم کو گمراہ کرنے پر پی ٹی آئی کو نوبیل انعام ملنا چائیے۔ ناصر شاہ

ویب ڈیسک (اسلام آباد): وزیر اطلاعات کو بلدیات سندھ ناصر حسین شاہ کا کہنا ہے کہ اگر قوم کو گمراہ کرنے پر نوبیل انعام ہوتا تو پی ٹی آئی حکومت جیت جاتی، وفاقی وزیر اطلاعات کی پریس کانفرنس کے ردعمل میں ٹوئٹ کرتے ہوئے ناصر حسین شاہ نے کہا کہ شبلی فراز صاحب 10 ارب ڈالر کو چھوڑدیں، صرف کراچی کے وہ 162 ارب روپے دے دیں، جن کا آپ کے وزیر اعظم نے کئی بار وعدہ کیا ہے، انہوں نے کہا کہ حکومت سندھ کے وہ 172 ارب روپے بھی دیں، جو این ایف سی میں ہمارا حصہ بنتا ہے۔

مزید پڑھیں:  پی ٹی آئی نےآئینی ترمیم کوعمران خان کی رہائی سے مشروط کردیا