114205888 whatsappimage2020 09 02at2.38.39am

شانگلہ میں بارش اور سیلاب سے 2 افراد جاں بحق،10افراد زخمی

ویب ڈیسک (شانگلہ): شانگلہ میں شدید بارش سیلابی صورتحال ندی نالوں میں طغیانی، کل رات 12بجے کے بعد بارش میں وقفہ سیلابی پانی کی شدت کم ہوگئ، آج صبح 8 بجے کے بعد دوبارہ بارش کا سلسلہ شروع ہوا، شدید بارشوں سے 2 افراد جاں بحق 10 زخمی پہاڑی علاقوں میں لینڈ سلائیڈنگ سے کئ مکانات منہدم، سیلابی پانی سے چھوٹے پن بجلی سیلابی ریلے میں بہہ گئے، شدید بارشوں سے فصلوں اور باغات کو بھی نقصان، مین شاہرار رانیال کے مقام پر سیلابی ریلے میں بہہ گیا، ضلع بھر کی تمام لنکس روڈ بند جگہ جگہ لینڈ سلائیڈنگ ہیں۔

مزید پڑھیں:  دہشتگرد حملے: خیبر پختونخوا میں رواں سال 337سکیورٹی اہلکار اور شہری شہید