ویب ڈیسک (اسلام آباد): سینٹر فیصل جاوید نے کہا کہ پارلیمنٹ کا اجلاس موخر کرنے کی فرمائش کرنا سمجھ سے بالاتر ہے۔ایف اے ٹی ایف قانون سازی مکمل کرنے کے لیے مقررہ وقت ہے۔ ایف اے ٹی ایف قانون سازی چوری ڈکیتی کے خلاف اور پاکستان کے حق میں ہے۔ اپوزیشن ہوش کے ناخن لے اور این آر او کی ضد چھوڑے۔
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments