Zameer ahmad naqvi

علامہ ضمیر اختر نقوی انتقال کر گئے

ویب ڈیسک(کراچی):علامہ ضمیر اختر نقوی کا انتقال حرکت قلب بند ہونے کے باعث ہوا، علامہ ضمیر اختر نقوی کراچی کے نجی اسپتال میں زیر علاج تھے ،نماز جنازہ اور تدفین کا وقت تاحال طے نہیں کیا گیا ، مرحوم کی میت انچولی امام بارگاہ منتقل کی جائے گی.

مزید پڑھیں:  آئینی ترامیم پر جمعیت اور پی ٹی آئی کا موقف مشترکہ ہوگا: اسد قیصر