download 151

اسلام آباد سپریم کورٹ رجسٹری برانچ میں ملازمین گولڈن شیک ہینڈ کیس کی سماعت

اسلام آباد سپریم کورٹ رجسٹری برانچ میں ملازمین گولڈن شیک ہینڈ کیس کی سماعت
ویب ڈیسک (اسلام آباد): سپریم کورٹ رجسٹری برانچ میں ملازمین گولڈن شیک ہینڈ کیس کی سماعت کی گئی، سپریم کورٹ نے گولڈن شیک ہینڈ کے تحت ملازمین کو دی گئی، واپس لینے سے روک دیا، سپریم کورٹ کے مطابق معاہدے کے تحت ملازمین کو مراعات دی گئیں واپس نہیں لی جاسکتیں ، آئندہ گولڈن شیک ہینڈ گریجیویٹی یا پراوڈیڈ فنڈ دیا جائے گا، سمال انڈسٹریل سیٹ کے 27 ملازمین نے گولڈن شیک ہینڈ لیا تھا۔

مزید پڑھیں:  صوابی میں جائیداد تنازعہ پر بھتیجے کے ہاتھوں 2 چچا قتل، ایک زخمی