l 154632 105846 updates

ہنگو پولیس کی کامیاب کاروائی صحافیوں کی گاڑیاں نذر آتش کرنے والے ملزمان گرفتار

ویب ڈیسک (ہنگو)ہنگو پولیس کی کامیاب کاروائی ،صحافیوں کی گاڑیاں نذر آتش کرنے والے ملزمان گروہ کو گرفتار کر لیا گیا ۔گزشتہ شب صحافیوں زاہد مصری خان ،شکیل خان اور عمر فاروق کے گھر کے سامنے کھڑی گاڑیوں کو آگ لگانے والے تینوں ملزمان کو گرفتارکر لئے گیا ،ایس پی اسلم نواز نے پریس کانفرنس میں بریفنگ دیتے ہوئے کہا کہ ملزمان نے دوران تفتیش جرم کا اعتراف کرلیا ،انہوں نے کہا کہ ہنگو ملزمان نے پٹرول کپڑے پر چھڑک کر گاڑیوں کو آگ لگائی ۔

مزید پڑھیں:  تیراہ میں جائیداد کے تنازعہ پرفائرنگ ،تین افراد جاں بحق