32101

وزیر اعظم سے صنعت کاروں اورکراچی کی کاروباری تنظیموں کے نمائندگان کے وفد کی ملاقات

ویب ڈیسک (اسلام آباد)وزیر اعظم عمران خان سیملک کے معروف صنعت کاروں اور کراچی کی کاروباری تنظیموں کے نمائندگان کے وفد نے ملاقات کی ،وفد میں میاں انجم نثار، شارق وہرا، سلیم الزماں، فیصل معیز، محمد علی، عبدالہادی، نوید شکور، انجینئر نثار ، اجمل افضل اور زبیر باویجہ شامل وفاقی وزیر اسد عمر، مشیر تجارت عبدالرزاق داد، مشیر خزانہ ڈاکٹر عبدالحفیظ شیخ، مشیر ڈاکٹر عشرت حسین، چیئرمین سرمایہ کاری بورڈ ، چیئرمین ایف بی آر و دیگر سینئر افسران شریک تھے ،گورنر سندھ عمران اسمعیل بھی ملاقات موجودتھے ۔

مزید پڑھیں:  لبنان دھماکے، اسرائیل اور اتحادیوں کو شرم آنی چاہیے، ایران/ ترکیہ