EjzyLO0WAAE4i1Q

صوبائی حکومت کی مشاورت سے بنڈل آئی لینڈ منصوبے سے متعلق مسائل حل کریں وزیراعظم کی گورنر سندھ کو ہدایت

ویب ڈیسک: وزیراعظم عمران خان نے سندھ کے گورنر عمران اسماعیل کو ہدایت کی ہے کہ وہ سندھ کی صوبائی حکومت کی مشاورت سے بنڈل آئی لینڈ منصوبے سے متعلق مسائل حل کریں۔

مزید پڑھیں:  190پاؤنڈ کیس : ٹرائل کورٹ کو حتمی فیصلہ سنانے سے روک دیا گیا

وزیراعظم نے اسلام آباد میں سندھ کے گورنر سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ بنڈل آئی لینڈ منصوبے سے سرمایہ کاری اور روزگار کے وافر مواقع پیدا ہونگے۔

مزید پڑھیں:  زین قریشی پارلیمنٹ ہاوس سے گرفتار، سیکرٹری قومی اسمبلی سے جواب طلب

سندھ کے گورنر نے وزیراعظم کو کراچی کو جدید خطوط پر استوار کرنے کے بارے میں تفصیلی بریفنگ دی۔