PTA Bans 900 Thousand Websites

بے لگام سوشل میڈیا،پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی کی نئے آن لائن رولز تیار

ویب ڈیسک (اسلام آباد)بے لگام سوشل میڈیاکے پیش نظر پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی نے نئے آن لائن رولز تیار کرلئے ،وفاقی کابینہ نے نئے رولز کی منظوری دیدی ، رولز جلد لاگو کرنے کی تیاریاں مکمل ہے ،مشرق نیوز نے نئے رولز کی دستاویزات حاصل کرلیں،ان لائن ہارم ٹو پرسن رولز کا نیا نام ریمول اینڈ بلاکنگ ان لا فل آن لائن کنٹینٹ رکھ دیا گیااسلام، دفاع پاکستان، پبلک آرڈر بارے غلط معلومات، اخلاق باختہ اور فحش مواد پر پابندی عائدکر دی گئی ، رولزسوشل میڈیا کمپنیاں پاکستان کے وقار،سلامتی ودفاع کے خلاف مواد ختم کرنیکی پابند ہوں گی، رولزمذہب،توہین رسالت، حکومتی احکامات مخالف مواد پر بھی پابندی ہوگی، رولز سوشل میڈیا کمپنیاں یا سروس پروائیڈرز کمیونٹی گائیڈ لائنز تشکیل دیں گے، رولزگائیڈ لائنز میں یوزرز کو مواد کی اپ لوڈنگ سے متلعق آگاہی دی جائے گی، رولزکسی دوسرے شخص سے متعلق منفی رجحان کا کوئی مواد اپ لوڈ نہیں ہوگا، رولز دوسروں کی نجی زندگیوں کو متاثر کرنے والے مواد پر پابندی، رولزمذہب اور پاکستان کے ثقافتی اور اخلاقی رجحات مخالف مواد پر پابندی، رولزبچوں کو متاثر کرنے والے ہر قسم کے مواد پر پابندی، رولزکسی شخص کی شخصیت کی نقل بنانے والے مواد پر پابندی ہوگی، رولزدفاعی اداروں اور دفاع پاکستان مخالف مواد پر پابندی ہوگی، رولز تشدد، نفرت انگیز مواد پر بھی پابندی عائد ہوگی، رولزیوٹیوب،فیس بک،ٹک ٹاک،ٹوئیٹر اور گوگل پلس سمیت تمام کمپنیاں رولز کی پابند ہوں گی5لاکھ سے زائد صارفین والی سوشل میڈیا کمپنیوں کی پی ٹی اے میں رجسٹریشن لازم قراررولز نفاذ کے بعد سوشل میڈیا کمپنیاں 9ماہ میں پاکستان میں دفاتر قائم کرنے کی پابندہوں گیسوشل میڈیا کمپنیاں رولز لاگو ہونے کے 3 ماہ کے اندر کوارڈینشن کی خاطر فوکل پرسن مقرر کریں گیسوشل میڈیا کمپنیاں 18 ماہ میں ڈیٹا بیس سرور قائم کریں گی، رولزسوشل میڈیا کمپنیاں فورمز پر گریوینس آفیسر مقرر کرکے رابطہ معلومات دیں گیسوشل میڈیا فورمز اور سروس پروائیڈرز لائیو اسٹریمنگ، آن لائن مکنزم تشکیل دیں گیانتہا پسندی، دہشت گرد، نفرت انگیز مواد، فحش اور تشدد کی لائیو اسٹریمنگ پر پابندی ہوگی۔

مزید پڑھیں:  سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر ترمیمی آرڈیننس کی کابینہ سےمنظوری کاامکان