4a5dd56f 2059 445f b1e5 ffb68fae65fd

آذربائیجان کے سفیرکا جوائنٹ اسٹاف ہیڈکوارٹرزکادورہ

(اسلام آباد)آذربائیجان کے سفیرنے جوائنٹ اسٹاف ہیڈکوارٹرزکادورہ کیا،سفیرآزربائیجان نے چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی جنرل ندیم رضاسے ملاقات کی،آئی ایس پی آر کے مطابق ملاقات میں باہمی دلچسپی،علاقائی سیکیورٹی صورتحال پرتبادلہ خیال،دونوں ملکوں کے مثالی برادرانہ تعلقات ہیں،سی جے سی ایس سی جنرل ندیم رضا نے کہا کہ مسلح افواج نگورنو کاراباخ پرآذربائیجان کے موقف کی حمایت کرتی ہیں، نگورنوکاراباخ پرپاکستان کامقف سلامتی کونسل کی قراردادوں کے مطابق ہے۔

مزید پڑھیں:  لبنان دھماکے، اسرائیل اور اتحادیوں کو شرم آنی چاہیے، ایران/ ترکیہ