news 1602305491 9613

آرمی چیف کی چیف آف نیول اسٹاف سے ملاقات، عہدہ سنبھالنے پر گارڈز آف آنرپیش

ویب ڈیسک (اسلام آباد): ‏آرمی چیف سے نیول چیف امجد خان نیازی کی ملاقات ہوئی، ملاقات میں باہمی دلچسپی اور پیشہ ورانہ امور پر بات چیت ہوئی، آرمی چیف نے ایڈمرل امجد نیازی کو پاک بحریہ کی کمان سنبھالنے پر مبارکباد دی، آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا کہ امید ہے، پاک بحریہ نئے نیول چیف کی قیادت میں نئی جہتوں کو عبور کرے گی، آئی ایس پی آر کا کہنا تھا کہ نیول چیف کی یادگار شہدا پر فاتحہ خوانی کی، پھولوں کی چادر چڑھائی، نیول چیف ایڈمرل امجد خان نیازی کی جی ایچ کیو آمد۔

مزید پڑھیں:  مخصوص نشستیں:سپیکر نے سپریم کورٹ کا فیصلہ ناقابل عمل قرار دے دیا