download 159

مہنگائی پر قابو پانے کیلئے ٹائیگر فورس قابل ستائش ہے۔ وزیراطلاعات

ویب ڈیسک (اسلام آباد): وزیر اطلاعات و نشریات شبلی فراز نے کہا ہے کہ حکومت بہتر نظم و نسق، قانون کی حکمرانی کو یقینی بنانے اور عام آدمی کا معیار زندگی بہتر بنانے کیلئے موثر انداز میں کام کررہی ہے، اسلام آباد میں ایک نجی نیوز چینل سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ وزیراعظم عمران خان اور ان کی ٹیم مہنگائی اور غربت کے خاتمے کیلئے ہرممکن اقدامات کررہی ہے، اُنہوں نے مہنگائی پر قابو پانے کیلئے مختلف اضلاع کی انتظامیہ کے ساتھ کام کرنے پر ٹائیگر فورس کے کردار کو سراہا۔

مزید پڑھیں:  قومی ترانےکی بے توقیری پر خیبر پختونخوا اسمبلی میں قرار داد جمع