news 1600583491 7302

موٹروے زیادتی کیس: مرکزی ملزم عابد فیصل آباد سے گرفتار

ویب ڈیسک: ٹوئٹر سے جاری اپنے پیغام میں عاون خصوصی شہباز گل نے کہا کہ عابد ملہی گرفتار ہو گیا ہے اسے قانون کے مطابق سزا دی جائے گی۔

مزید پڑھیں:  ہنگو :پولیس اہلکار کی فائرنگ سے مسافر کوچ میں سوار خاتون جاں بحق

ان کا کہنا تھا کہ ملزم عابد ملہی کو فیصل آباد سےگرفتار کیا گیا ہے پولیس جلد تمام معلومات میڈیا سے شیئر کرے گی۔

مزید پڑھیں:  پی ٹی آئی کے لاہور جلسے سے قبل پولیس کا کریک ڈاؤن شروع