download 161

مریم بی بی کے حالیہ انٹرویو میں دو اہم اعترافات ہیں۔ فواد چوہدری

ویب ڈیسک (اسلام آباد): وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری کا ٹویٹ تھا کہ مریم بی بی کے حالیہ انٹرویو میں دو اہم اعترافات ہیں،

مزید پڑھیں:  افغانیوں کو بلیو پاسپورٹ کا اجراء : تحقیقات میں اہم پیش رفت

فواد چوہدری کا کہنا تھا کہ پہلا یہ کہ نواز شریف اور مریم بی بی اس لیئے خاموش تھے کہ شہباز شریف کو ڈیل کیلئے ٹاسک دیا گیا تھا، لیکن شہباز شریف ناکام ہو گئے، دوسرا یہ کہ اگر اشارہ ہو جاتا تو اپوزیشن کی تحریک شروع ہی نہ ہوتی۔

مزید پڑھیں:  قومی ترانےکی بے توقیری پر خیبر پختونخوا اسمبلی میں قرار داد جمع