strike1 1

ملک بھر سے پنشنرز اور لیڈی ہیلتھ ورکرز کا آج پارلیمنٹ ہاؤس کے سامنے دھرنا دینے کا اعلان

ویب ڈیسک (اسلام آباد): ملک بھر سے پنشنرز اور لیڈی ہیلتھ ورکرز کا آج پارلیمنٹ ہاؤس کے سامنے دھرنا دینے کا اعلان کیا، ڈی چوک پر پولیس کی بھاری نفری تعینات کردی گئی، ڈی چوک اسلام آباد کو کنٹینرز سے بند کر
کیا گیا ہے

مزید پڑھیں:  علی امین گنڈا پور افغان صوبے کے گورنر لگتے ہیں، گورنرفیصل کنڈی