arif alvi 6

صدرمملکت ڈاکٹرعارف علوی نے قومی اسمبلی کا اجلاس 16 اکتوبر کو طلب کرلیا

ویب ڈیسک (اسلام آباد): قومی اسمبلی کا اجلاس طلب کرلیا، صدر مملکت اسلامی جمہوریہ پاکستان نے قومی اسمبلی کا اجلاس 16 اکتوبر جمعہ المبارک شام 4:30 بجے پارلیمنٹ ہاؤس میں طلب کرلیا ہے، صدر نے قومی اسمبلی کا اجلاس آئین کے آرٹیکل 54 کی شق 1 کے تحت طلب کیا ہے۔

مزید پڑھیں:  افغانیوں کو بلیو پاسپورٹ کا اجراء : تحقیقات میں اہم پیش رفت