download 2 38

اسلام آباد میں لیڈی ہیلتھ ورکرز کا حکومتی پالیسوں کے خلاف دھرنا جاری

ویب ڈیسک (اسلام آباد): حکومت لیڈی ہیلتھ ورکرز کے درمیان مذاکرات کے تینوں دورناکام رہے، لیڈی ہیلتھ ورکرز کا دھرنا جاری ہے، مرکزی صدرلیڈی ہیلتھ ورکرزرخسانہ انور کا کہنا تھا کہ جب تک ہمارے مطالبات نہیں مانے جاتے ہم دھرنا جاری رکھیں گے، ہیلتھ ورکرز اورحکومتی مذاکراتی ٹیم کے مابین تینوں دور ناکام رہے، ہم اپنے مطالبات سے پیچھے نہیں ہونگے اس وقت لیڈی ہیلتھ ورکرزڈی چوک میں موجود ہیں اورناشتہ کرنے میں مصروف ہیں، پولیس کسی بھی ناخوشگوارواقعے سے نمٹنے کیلئے ڈی چوک اوراس کے اطراف میں موجود ہیں،

مزید پڑھیں:  لاہورجلسہ آئین و قانون کی بالادستی کیلئے سنگ میل ثابت ہوگا، وزیراعلی