696adcef 1417 496b b17a c3bb4bc3423a

وزیراعظم عمران خان سے اٹارنی جنرل خالد جاوید خان کی ملاقات

ویب ڈیسک (اسلام آباد): وزیر اعظم عمران خان سے اٹارنی جنرل خالد جاوید خان کی ملاقات، سپریم کورٹ اور ہائی کورٹس میں زیر سماعت مخلتف کیسز کے حوالے سے گفتگو کرتے ہوئے کہتا ہے کہ مختلف عدالتوں اور ٹرائبیونلز میں فیڈرل بورڈ آف ریونیو سے متعلقہ زیر التوا مقدمات کے حل کے حوالے سے لائحہ عمل پر بات چیت ہوئی، آئی لینڈ اتھارٹی آرڈیننس سے متعلقہ معاملات بھی زیر غور آئے، وزیر اعظم عمران خان نے مقدمات کی موثر پیروی کے حوالے سے اٹارنی جنرل اور انکی ٹیم کی کاوشوں کو سراہا۔

مزید پڑھیں:  آئینی ترمیم ضرور ہوگی، پی ٹی آئی نے بھی وقت مانگا ہے: خواجہ آصف