اسلام آباد:سیاسی ومذہبی شخصیات کودہشت گردی کانشانہ بنایاجاسکتاہے،نیکٹانےلیٹرجاری کردیا.
نیکٹا سے جاری کر دہ لیٹر کے مطابق تحریک طالبان دیگرتنظیموں سےملکرکوئٹہ اورپشاورمیں ٹارگٹ کلنگ کی منصوبہ بندی کررہی ہے۔دہشت گردتنظیموں نےاعلیٰ سیاسی شخصیات کوقتل کرنےکابھی منصوبہ بنایاہے،خودکش حملےاوربم دھماکےبھی کرائےجاسکتےہیں،بلوچستان کےعلاقے سےبرآمدہونےوالابارودی موادکوئٹہ اورکےپی میں استعمال ہونےکاخدشہ تھا،چاروں صوبوں سمیت گلگت بلتستان آزادکشمیرکےچیف سیکریٹریزکواقدامات بارے آگاہ کردیاگیا،خط کامتن