.jpg

پاکستان سے عمرہ کی پہلی دو پروازیں حجاز مقدس سعودی عرب پہنچ گئی

ویب ڈیسک (اسلام آباد):پاکستان سے عمرہ کی پہلی دو پروازیں حجاز مقدس سعودی عرب پہنچ گئی، پرواز 9713 کے ذریعے 46 عمرہ زائرین اسلام آباد سے مدینہ پہنچے، لاہور سے جدہ پہنچنے والی پرواز میں 50 سے زائد عمرہ زائرین سوار تھے، پاکستان سے عمرہ کے لیے جانے والے مسافروں کو تین دن قرنطینہ میں رہنا پڑے گا، مدینہ اور جدہ ایئرپورٹ پر پاکستانی مسافروں کے پی سی آر ٹیسٹ چیک کیے گئے، سعودی عرب جانے پہنچنے والے مسافروں کا ٹمپریچر بھی چیک کیا گیا۔

مزید پڑھیں:  افغانیوں کو بلیو پاسپورٹ کا اجراء : تحقیقات میں اہم پیش رفت