1200x627 1581520968840

وزیر قانون کا ترک وزیر انصاف سے ٹیلیفونک رابطہ

ویب ڈیسک (اسلام آباد)وزیر قانون بیرسٹر فروغ نسیمنے اپنے ترک ہم منصب سے ٹیلیفونک رابطہکیا۔ترجمان وزارت قانون کے مطابق ازمیرزلزلے میں ہونے والے جانی اور مالی نقصان پر رنج و غم کا اظہاکیا۔ بیرسٹر فروغ نسیم نے کہا کہپاکستان اور عوام اپنے ترک بھائیوں سے اپنے تعلقات کو شدید اہمیت کی نظر سے دیکھتے ہیں۔ زلزلے سے ہونے والے نقصانات پر تمام پاکستانی بے حد رنجیدہ ہیں۔ پاکستانی عوام اس مشکل وقت میں اپنے ترک بھائیوں کی بھرپور مدد کے لیئے تیار ہے۔ پاکستانی اپنے ترک زلزلہ متاثرین بھائیوں کے لیئے دعا گو ہیں۔
فروغ نسیم پاکستانی عوام کو آج بھی ترک حکومت کی جانب سے 2005 زلزلے کے موقع پر کی گئی مدد یاد ہے۔ ترکی کی حوصلہ مند عوام جلد اس آفت اور اس کے اثرات سے نکل آئے گی انشااللہ۔
وزیر قانون اور ان کے ترک ہم منصب نے فرانس میں گستاخانہ خاکوں کی مذمت کی ۔اسلام پر امن مذہب ہے۔ترک ہم منصب ڈاکٹر فروغ نسیم کی اپنے ترک ہم منصب کو پاکستان کے دورے کی دعوت دی ہے،اور کہا کہ جلد ترکی کا دورہ کروں گا۔
ترجمان وزارت قانون کے مطابق قانون کے شعبے میں دونوں ممالک کا تعاون پر اتفاق رائیبھی ہوا۔

مزید پڑھیں:  9مئی مقدمات سے تحریک انصاف کارکنان سمیت 18ملزمان بری