naib fazlurrehman

نیب خیبرپختونخوا میں مولانا فضل الرحمان کے قریبی ساتھی کی طلبی

ویب ڈیسک (پشاور): نیب خیبرپختونخوا نے مولانا فضل الرحمان کے قریبی ساتھی کو آج طلب کر لیا، نیب خیبرپختونخوا کا کہنا تھا کہ گل اصغر اور نور اصغر کو آج پیش ہونے کی ہدایت کی ہے۔ مولانا فضل الرحمان کیخلاف کیس میں دونوں کو طلب کیا گیا ہے، نیب ذرائع کے مطابق کیس سے متعلق نور اصغر اور گل اصغر کے پاس اہم معلومات ہے۔

مزید پڑھیں:  ہسپتالوں نے ادویات خریداری کےلئے مستقل بجٹ مانگ لیا