8546d4d9 5a93 4f3b bed1 34df612d8900

پشاور: نمک منڈی میں گودام کی چھت گر گئی، ایک مزدور جانبحق

ویب ڈیسک: چھت گرنے کا واقعہ، ابتدائی تفصیلات کے مطابق نمک منڈی شاہ قبول تھانہ روڈ پر اکبر خان نامی شخص کے گودام کی چھت گر گئی.

مزید پڑھیں:  پشاور سے منشیات کی قطر سمگلنگ کی کوشش ناکام، مسافر کو گرفتار کرلیا گیا

ابتدائی طور پر ملبے کے نیچے 3 کے مزدور دب گئے، ریسکیو1122 ٹیموں نے موقع پر پہنچ کر امدادی کارروائیاں شروع کردیں، زخمیوں میں ایک مزدور دم توڑ گیا.

مزید پڑھیں:  خیبرپختونخوا کابینہ کا اجلاس آج طلب، ایجنڈا جاری کر دیا گیا