مردان میں کورونا کے خلاف ضلعی انتظامیہ اور تاجر متحرک

ویب ڈیسک (مردان) : مردان اسٹنٹ کمشنر ثمن عباس چیمبر آف کامرس کے صدر ظاہر شاہ نے تاجروں میں ماسک تقسیم کئے ، اس موقعہ پر اے سی کا کہنا تھا کہ دوکاندار اگر خلاف ورزی کریں گے تو ایکشن ہوگا ۔

مزید پڑھیں:  نوشہرہ، جہانگیرہ میں بجلی کی ظالمانہ لوڈشیڈنگ پر اہالیان علاقہ سراپا احتجاج

چیمبر صدر ظاہر شاہ کا اس موقعہ پر کہنا تھا کہ خلاف ورزی کرنے پر دوکانداروں کا ساتھ نہیں دیں گے ، اس موقعہ پر تاجروں اور انتظامیہ نے سینکڑوں ماسک تقسیم کئے ۔

مزید پڑھیں:  چارسدہ، 120 کلو چرس برآمد ہونے پر ملزمان کو عمر قید کی سزا