3db917df 4396 4559 af7a b67beb5b6054

پشاور : چنگ چی رکشہ نہر میں گر گیا پانچ افراد ڈوب گئے

ویب ڈیسک: پشاور چنگ چی نہر میں گر گئی،ہزار خوانی نہر میں لوڈر چنگ چی کے گرنے سے پانچ افراد ڈوب گئے.

مزید پڑھیں:  مخصوص نشستیں، الیکشن کمیشن کا تیسرا اجلاس بھی بے نتیجہ ختم

ڈوبنے والوں کی شناخت بخت جمال ،سعید جمال ،ساجد ، مجید اورحاجرہ کے ناموں سے ہوئی ہیں.

مزید پڑھیں:  علی امین گنڈا پور افغان صوبے کے گورنر لگتے ہیں، گورنرفیصل کنڈی