4 248

صوبہ بھرمیں مہنگائی کاجن بوتل سےباہر،قیمتیں آسمان چھونےلگیں

ویب ڈیسک(پشاور):خیبرپختونخوا میں سبزیوں اور گوشت کی قیمتیں کم نہ ہوسکی۔ ادرک 800 روپے فی کلو تک پہنچ گئی ہے،جبکہ لہسن 200 روپے فی کلو میں فروخت ہو رہا ہے۔ بھنڈی 160 اور مرچ 130 روپے فی کلو فروخت ہورہی ہے۔کریلے نے بھی سنچری کراس کردی،آلواوراروی 80 روپے فی کلو تک پہنچ گئی ہے۔ زندہ مرغی کا گوشت بھی اونچی اڑان کے ساتھ 221روپے فی کلو فروخت ہو رہا ہے۔

مزید پڑھیں:  پاکستان اور روس کے تعلقات درست سمت گامزن ہیں: نائب وزیراعظم