222274 8330756 updates

پنجاب اور خیبر پختونخواہ میں سی این جی اسٹیشنز کو 24 گھنٹے کے لیے گیس فراہمی معطل کرنے کا فیصلہ

ویب ڈیسک (لاہور): سوئی ناردرن گیس کے مطابق پنجاب اور خیبر پختونخواہ میں سی این جی اسٹیشنز کو 24 گھنٹے کے لیے گیس فراہمی معطل کرنے کا فیصلہ، سی این جی اسٹیشنز کو آج رات 12 بجے سے کل رات 12 بجے تک گیس فراہمی معطل رہے گی، اقدام کا مقصد طلب و رسد کو متوازن اور گھریلو صارفین کو بلاتعطل گیس فراہمی جاری رکھنا ہے۔

مزید پڑھیں:  صدر مملکت نے مقبوضہ کشمیر میں نام نہاد انتخابات کو مسترد کردیا