25 apr kamranbangash 2

پی ڈی ایم کے تمام جلسے جلوس عوام نے مسترد کر دیے ہیں۔ کامران بنگش

ویب ڈیسک (پشاور) : ترجمان خیبرپختونخوا حکومت کامران بنگش نے کہا ہے کہ پی ڈی ایم اپنی آخری ہچکیاں لے رہی ہیں ، مریم نواز کے ترجمان محمد زبیر کی گوشہ نشینی کے مطابق اور  بلاول کے ترجمان مصطفیٰ نواز کا استعفیٰ معنی خیز ہے۔ کرائے کے ترجمان سمجھ گئے کہ جھوٹ کے پاؤں نہیں ہوتے ، پی ڈی ایم کے ترجمان آخر کب تک عوام دشمن بیانیے کو سپورٹ کریں گے ، پی ڈی ایم کا لاہور جلسہ خانہ پری ہے، اور کچھ نہیں ، پی ڈی ایم کے تمام جلسے جلوس عوام نے مسترد کر دیے ہیں۔

مزید پڑھیں:  لبنان میں پیجر دھماکوں کے بعد تائیوان اور ہنگری آمنے سامنے