news 1579948821 6064

پشاور لیگی قافلہ حادثے کا شکار: حادثہ میں ن لیگ کے متعد افراد زخمی

ویب ڈیسک(پشاور): پشاور لیگی قافلہ حادثے کا شکارہوا، پولیس کے مطابق موٹر وے پر ن لیگ قافلے کے حادثے میں متعدد افراد زخمی ہوئے،حادثہ مردان اور چارسدہ کے درمیان
موٹروے پر پیش آیا۔

مزید پڑھیں:  مرحومین کے شناختی کارڈ پر جاری سمیں بلاک کرنے کا اعلان

حادثہ 5 گاڑیاں آپس میں ٹکرنے سے پیش آیا، پاکستان مسلم لیگ ن کی رہنما جمیلہ پراچہ کی گاڑی الٹ گئی ہیں، گاڑی تباہ جبکہ جمیلہ پراچہ زخمی ہوئی۔ حادثہ تیز رفتاری کے باعث پیش آیا، حادثہ نوشہرہ اور چارسدہ کے درمیان موٹروے پر پیش آیا، حادثے میں 10 سے زیادہ گاڑیوں کو نقصان پہنچا ہے۔

مزید پڑھیں:  آئینی ترمیم تین امپائرز کی توسیع کیلئے ہورہی ہے، عمران خان