download 7 9

نیب پشاور: جے یو ائی سربراہ مولانا فضل الرحمن کیخلاف تحقیقات جاری

ویب ڈیسک (پشاور): نیب پشاورمیں جے یو ائی سربراہ مولانا فضل الرحمن کے خلاف تحقیقات جاری کرلی۔

مولانا فضل الرحمن کے 5 قریبی ساتھیوں کو نوٹس جاری کیا۔

مزید پڑھیں:  جعلی حکومت آئینی ترامیم کے ذریعے عدلیہ کی آزادی داؤ پر لگا رہی ہے،بیرسٹر سیف

کل پیشی کے لئے طلب کئے گئے۔

نیب ذرائع کے مطابق طلب کئے گئے۔

افراد میں ابرار احمد، محمد جلال، عبدالروف، دین محمد اور ابرار علی شاہ شامل ہیں۔

مزید پڑھیں:  پشاور بھتہ خوری میں سر فہرست، وارداتوں میں افغانستان کے فون کالز کا استعمال

مولانا فضل الرحمن کے کرپشن اور خلاف آمدن سے زائد اثاثہ جات کی تحقیقات ہو رہی ہیں۔