764167 6076895 BANGASH updates

سانحہ اے پی ایس: آج پاکستان کی تاریخ کا سیاہ ترین دن ہے۔ کامران بنگش

ویب ڈیسک (پشاور): ترجمان خیبرپختونخوا حکومت کامران بنگش کا آرمی پبلک سکول واقعہ کے حوالے سے پیغام میں کہنا تھا کہ آج پاکستانی تاریخ کا سیاہ ترین دن ہے، جس دن دشمن ہمارے وجود پر حملہ آور ہوا، لیکن ہماری قوم نے یکجہتی کا مظاہرہ کرکے دشمن کے خواب چکنا چور کردئیے، آرمی پبلک سکول پشاور کے بچوں کی شہادت اس مٹی کی عزم و استقامت کی عظیم نشانی ہے، آو سب مل کر پرامن پاکستان اور اسلام کی احیاء کے لیے جدوجہد کریں۔

مزید پڑھیں:  وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا کا نگران دور میں بھرتی1800ملازمین کو نکالنے کا اعلان