222 7

پی ڈی ایم کے زیراہتمام مختلف اضلاع میں 14 مظاہروں کا معاملہ

ویب ڈیسک(پشاور) پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ کے سربراہ مولانا فضل الرحمان 6 مقامات پر مظاہروں کی قیادت کریں گے۔ ذرائع کے مطابق مولانا فضل الرحمان مردان، بنو، لورلائی، سکھر، بہاولپور، خضدار مظاہروں کی قیادت کریں گے۔
دیگر مقامات پربلاول بھٹو، مریم نواز، محمود خان اچکزئی، اختر مینگل، میاں افتخار سمیت دیگر قیادت کریں گےجمعیت علماء اسلام نے چاروں صوبوں کے امراء کو خط لکھ کرتیاریاں تیز کرنے کی ہدایت کردی ہے ۔

مزید پڑھیں:  اسد قیصر کا مولانا فضل الرحمن کے اعزاز میں ظہرانہ ،عارف علوی بھی شریک