1

پشاور میں کورونا وبا کی وجہ سے دینی مدارس میں درس وتدریس کے متعلق تمام سرگرمیوں پرپابندی عائد

ویب ڈیسک (پشاور):کورونا وبا کی وجہ سے دینی مدارس میں درس وتدریس کے متعلق تمام سرگرمیوں پرپابندی عائد، بڑھتے کورونا کیسز کے باعث خیبر پختونخواحکومت نے دینی مدارس میں سرگرمیوں پر پابندی عائد کردی، سکریٹری محکمہ داخلہ و قبائلی امور نے نوٹیفکیشن جاری کر دیا،نوٹیفیکشن کے مطابق پابندی این سی او سی کے فیصلے کی روشنی میں میں لگائی ہے، قانون کی خلاف ورزی کی صورت میں ذمہ داران کے خلاف کاروائی کی جائے گی، کے پی حکومت نے عوام کے بہتر مفاد میں فیصلہ کیا ہے، علماء حضرات کرونا سے نمٹنے تک حکومت کیساتھ تعاون کریں۔

مزید پڑھیں:  آرمی چیف اور ججز کی مدت ملازمت میں توسیع کے حق میں نہیں ،حافظ نعیم