Muttaqi-US-lift-ban reserves

امریکا منجمد اثاثوں سے پابندی ہٹائے، طالبان

ویب ڈیسک: افغان عبوری وزیر خارجہ امیر خان متقی نے کہا ہے کہ امریکہ افغانستان کے سنٹرل بینک کے منجمد اثاثے بحال کرے۔امریکا اور افغان طالبان کے درمیان قطرکے دارالحکومت دوحہ میں مذاکرات کے دوران افغان وزیرخارجہ امیر متقی نے مزید پڑھیں