افغانستان میں انسانی بحران

وزیراعظم نے ایک بار پھر دنیا کو افغانستان میں’انسانی بحران‘ سے خبردار کردیا

وزیراعظم عمران خان نے سیو افغان لائیوز ہیش ٹیگ مہم کی تصویر ٹوئٹر پر شیئر کردی، انہوں نے عالمی برادری پر زور دیا ہے کہ بھوک کے دہانے پر لاکھوں افغانوں کو فوری امداد فراہم کی جائے۔ یہ بھی پڑھیں: مزید پڑھیں