میدان کی پہاڑیوں سے اسلحہ برآمد

میدان کی پہاڑیوں سے اسلحہ برآمد، ٹی ٹی پی کا مطلوب کمانڈر گرفتار

ویب ڈیسک: کائونٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ ملاکنڈ ریجن نے اپنی دو کارروائیوں میں دہشت گردوں کا چھپایا گیا اسلحہ و ایمونیشن برآمد کرکے قانون نافذ کرنے والے اداروں کو مطلوب ایک شرپسند کو گرفتار کرلیا۔ برآمد کئے گئے اسلحے میں ایل مزید پڑھیں