سیاسی استحکام کے بغیر معاشی استحکام نہیں آسکتا،وزیراعظم

اسلام آباد: (مشرق نیوز) وزیراعظم شہبازشریف نے بزنس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ تاجروں اور ماہرین کی خدمات قابل ستائش ہیں، حکومت دی گئی اچھی تجاویز پر عمل درآمد یقینی بنائے گی، کانفرنس میں دی جانے والی تجاویز مزید پڑھیں