بلوچستان میں بارش سیلاب

بلوچستان میں بارش اور سیلاب سے مزید 6 افراد جاں بحق،اموات 202 ہوگئیں

ویب ڈیسک: بلوچستان میں مزید 6 افراد بارشوں اور سیلابی ریلوں کی نذر ہو گئے، بلوچستاں کے مختلف علاقوں میں حالیہ بارشوں اوری سیلابی ریلوں کے باعث اموات کی تعداد 202 تک پہنچ گئی۔ پی ڈی ایم اے نے بلوچستان مزید پڑھیں