بنوں تنخواہوں کی عدم ادائیگی

بنوں ، تنخواہوں کی عدم ادائیگی کے خلاف ڈبیلو ایس ایس سی ملازمین کا احتجاج بدستور جاری

ویب ڈیسک : تنخواہوں کی عدم ادائیگی کے خلاف ڈبیلو ایس ایس سی ملازمین کا کام چھوڑ احتجاج بدستور جاری رکھا ۔ ملازمین نے دفتر ڈبلیو ایس ایس بی کا گھیراوَ کرلیا. احتجاج دو ہفتوں سے جاری ہے تا حال مزید پڑھیں