عمران خان پر قاتلانہ حملے

عمران خان پر قاتلانہ حملے کا مقدمہ تھانہ سٹی وزیر آباد میں درج

سپریم کورٹ کے حکم کے بعد تھانہ سٹی وزیر آباد میں چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان پر قاتلانہ حملے کا مقدمہ درج کرلیا گیا ویب ڈیسک: تفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ آف پاکستان میں سماعت کے دوران عدالت کی مزید پڑھیں