سلمان خان

سلمان خان کو انکل کہنے پر سارا کو فلم دینے سے انکار

ویب ڈیسک :بالی وڈ اداکارہ سارا علی خان اور سلمان خان کی ایک دلچسپ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہے۔انٹرنیشنل انڈین فلم اکیڈمی ایوارڈ آئی آئی ایف اے کی تقریب سے لیا گیا ایک مختصر ویڈیو کلپ سوشل میڈیا مزید پڑھیں